مڈل اوورز میں وکٹیں کیوں نہیں مل رہیں؟ رضوان نے لب کشائی کردی

Spread the love

قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان درمیانی اوورز میں وکٹیں نہ ملنے پر ناراض ہوگئے۔

کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے میچ کے اختتام پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے درمیانی اوورز میں وکٹیں نہ ملنے کے سوال پر کہا کہ پاور پلے کے دوران شاہین نے تین وکٹیں حاصل کیں تاہم دیگر بولرز ایک بھی وکٹ نہ لے سکے۔ واحد وکٹ جو کہ ایک سوالیہ نشان ہے۔

انہوں نے کہا کہ درمیانی اوورز میں وکٹیں نہ ملنے کے بارے میں بولنگ کوچ عمر گل آپ کو بہتر جواب دے سکتے ہیں کیونکہ درمیانی اوورز میں وکٹیں نہیں مل رہی ہیں جس کی وجہ سے فاسٹ بولرز کی کارکردگی پر سوالات اٹھ رہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button