عثمان خواجہ چہرے پر گیند لگنے کے باعث زخمی، جبڑے سے خون نکل آیا

Spread the love

ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلوی بلے باز عثمان خواجہ چہرے پر گیند لگنے سے زخمی ہو گئے۔

ایڈیلیڈ میں کھیلے جا رہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز آسٹریلوی ٹیم کو جیت کے لیے صرف ایک رن درکار تھا

لیکن کیریبین فاسٹ باؤلر شمر جوزف نے ایک گیند عثمان خواجہ کو پھینکی جو سیدھی ان کے ہیلمٹ میں جا لگی۔

گیند لگنے کے بعد آسٹریلوی اوپنر کے جبڑے سے خون بہنے لگا جس کے بعد انہیں فوری طبی امداد دی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button