
لوئیر دیر
پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے نامزد امیدوار برائے PK 18 محترم محمد یاسین ازاد امیدوار محترم ملک عبداللہ شاہ کے حق میں دستبردار ہو کر بھرپور حمایت کا اعلان
محمد یاسین کا کہنا تھا کہ PK 18 ہمیشہ ھر حکومت میں ترقیاتی کاموں سے محروم رہا
جس کے وجہ سے اس علاقے کے لوگوں کو تعلیم، صحت، بجلی اور دیگر شعبوں میں کافی مشکلات و مسائل درپیش ہیں،
اس لیے ان عوامی مسائل کے حل کے لیے علاقے کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کے لیے پاکستان مرکزی مسلم لیگ PK 18 میں ازاد امیدوارملک عبداللہ شاہ (انتخابی نشان وکٹ) کے بھرپور حمایت کا اعلان کرتے ہوئے ہم PK18 کے *غیور عوام سے اپیل اور درخواست کرتے ہیں
کہ وہ 8 فروری کو اپنا قیمتی ووٹ ملک عبداللہ شاہ کے حق میں استعمال کرکے (وکٹ پر مہر لگاکر) PK 18 کے ترقی میں اپنا کردار ادا کریں
ہمیں یقین ہے کہ ملک عبداللہ شاہ کی جیت یقینی ہے اور وہ منتخب ہو کر ایک عوامی نمائندے (MPA) اور خادم کے حیثیت سے علاقے کے ترقی و خوشحالی میں ان شاء اللہ کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے: