بونیر: پاکستان تحریک انصاف کے زیر اہتمام گرینڈ ورکرز کنونشن کا انعقاد

Spread the love

بونیر)بیورو چیف عابد سے)
پاکستان تحریک انصاف کے زیر اہتمام تحصیل گاگرہ کے سطح گرینڈ ورکرز کنونشن کا انعقاد کیا گیا ۔۔

ورکرز کنونشن سے ہی ٹی آئی کے مرکزی چیئرمین ونامزد امیدوار قومی اسمبلی بیرسٹر گوہر علی خان ۔

پی کے 26 نامزد امیدوار

سیدفحرجھان باچا

ضلعی نایب صدر کامران خان ۔

ڈاکٹرلیاقت۔

بخرادخان۔

بانی کارکن امیرِ الامان خان۔

خلیل خان سیدزیب باچا ودیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کہ پارٹی کے انٹرا الیکشن کلعدم قرار دینا اور نشان چیننے سے کوئی فرق نہیں پڑتا عوام اب بیدار ہو چکے ہیں اور اور انشاء اللہ 8فروری کو اس ظلم کا بدلہ ووٹ کے ذریعے لینگے۔۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button