باجوڑ: درجنوں افراد کا خاندانوں سمیت اۤزاد امیدوار کی حمایت کا اعلان

Spread the love

باجوڑ، علاقہ لوئے سم میں درجنوں افراد کا خاندانوں سمیت اۤزاد امیدوار شوکت اللہ خان کے حمایت کا اعلان

باجوڑ میں شوکت اللہ خان (سابق گورنر کے۔پی) آزاد امیدوار برائے حلقہ این اے 8 کا لوئے سم تحصیل خار ضلع باجوڑ میں مشران و کشران کے ہمراہ ملاقاتیں۔

علاقائی مشران و کشران نے قومی اسمبلی حلقہ NA-8 میں شوکت اللہ خان اور صوبائی اسمبلی حلقہ PK-22 میں عمران ماہر کو مکمل تعاون اور سپورٹ کی یقین دہانی کرائی۔

منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امیدوار برائے این اے 8انجنیئر شوکت اللہ خان اور جمعیت علمائے اسلام کے نامزد امیدوار عمران ماہر نے کہ

ا کہ انشاء اللہ ہمارا علاقے کے عوام سے وعدہ ہے کہ انشاء اللہ یہاں ہونے والے تمام ترقیاتی کاموں کو یکساں تقسیم کریں گے۔ اگر اللہ نے کامیابی دی تو ہم ان علاقوں کو زیادہ توجہ دیں گے جو پچھلے ادوار حکومت میں ترقی سے محروم رہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button