
بریکنگ نیوز: وزارتِ مذہبی امور کی طرف سے ملک بھر میں جمعہ والے دن نماز استسقاء ادا کئے جانے کی اپیل کر دی گئی –
وزارتِ مذہبی امور کی جانب سے ایک مراسلہ تمام وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو جاری کر دیا گیا ہے-
جس میں نماز استسقاء ادا کرنے کی ھدایت کی گئی ہے –
حالیہ خشک سالی سے ملک بھر میں صحت اور اسموگ کے مسائل پیدا ھو رھے ھیں –
مساجد کے پیش امام اور عوام مسنون صلاۃ الاستسقاء کا لازمی اہتمام کریں-
اللّٰہ رب العزت سے خصوصی مغفرت طلب کرتے ھوئے باران رحمت کی دعا کریں-