
ضلعی انتظامیہ دیر پائین
ڈپٹی کمشنر/ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ دیر پائین جناب واصل خان نے دیر پائین میں امن و امان برقرار رکھنے اور الیکشن کے لیے پر امن اور سازگار ماحول فراہم کرنے کے لیے دیر پائین میں ہر قسم اصلحہ کی نمائیش پر دفعہ 144 کے تحت پابندی لگائی ہیں۔
قانون نافذ کرنے والے ادارے پابندی سے مستثنیٰ ہونگے
۔ اس سلسلے میں تمام اسسٹنٹ کمشنرز اور پولیس کو احکامات جاری کی کئے ہیں۔
خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی ۔