گیس کی قیمتوں میں اضافے کی خبریں بے بنیاد ہے، اوگرا

Spread the love

اسلام آباد: اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش کی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔

اوگرا کے ترجمان نے کہا کہ اوگرا کی جانب سے گیس یوٹیلٹی کمپنیوں کے لیے گیس کی قیمتوں میں نظر ثانی کے حوالے سے فی الحال ایسی کوئی تجویز نہیں دی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button