بٹ خیلہ: پاکستان نظریاتی پارٹی کے امیدوار نے الیکشن میں ایم کیو ایم سے حمایت مانگ لی

Spread the love

بٹ خیلہ(مدثرطاہرہوسفزئی نمائندہ خصوصی) ایم کیو ایم پاکستان رہنما ڈاکٹر سید سلمان بخاری اور پاکستان نظریاتی پارٹی کے امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی کے 23 حاجى ہاشم خان مجید کے درمیان ملاقات

پاکستان نظریاتی پارٹی کے امیدوارصوبائی اسمبلی حلقہ پی کے 23 حاجى ہاشم خان مجید نے ایم کیو ایم سے الیکشن میں حمایت مانگ لی

ملاقات میں دونوں رہنماؤں کے درمیان سیاسی مشاورت پر بات چیت ہوئی میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ڈاکٹر سلمان بخاری نے کہا کہ ملاکنڈ کے شہری اور دیہی علاقوں کی قومی و علاقائی سیاسی صورتحال کے حوالے سے 8 فروری کو عام انتخابات پر تبادلہ خیال کیا

پاکستان نظریاتی پارٹی اور ایم کیو ایم رہنماؤں کے درمیان سیاسی مشاورتی ہوئی ہیں ملاکنڈ کی مفاد میں علاقائی و قومی سیاست کیلے انتہائی اہمیت کی حامل ہےایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر سید سلمان بخاری اور پاکستان نظریاتی پارٹی کے امیدوار صوبائی اسمبلی پی کے 23 حاجى ہاشم خان مجید کے درمیان ڈیڈ لاک  برقرار رہےگئی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button