
ضلعی انتظامیہ دیر پائین
ڈپٹی کمشنر/ ڈسٹرکٹ ریٹرنگ آفیسر دیر پائین جناب واصل خان نے آج سٹرانگ روم ٹیکنیکل کالج خیمہ کا دورہ کیا۔
ڈپٹی کمشنر نے سیکورٹی اور دوسرے سہولیات کا جائیزہ لیا اور موقع پر موجود سیکورٹی اہلکاروں کو سٹرنگ روم سیکورٹی گائیڈ لائینز پر سختسی سے عمل در آمد کرنے کی احکامات جاری کئے۔