
خراج تحسین
ایم کیو ایم صوبہ خیبرپختونخوا کے رہنما ڈاکٹر سید سلمان بخاری کا روزنامہ ،،نوائے دیر،، کی گراں قدر خدمات پر انتہائی خراج تحسین کا اظہار
رہنما ایم کیو ایم صوبہ خیبرپختونخوا ڈاکٹر سید سلمان بخاری کی جانب سے پاکستان کی نمایاں روزنامہ ،،نوائے دیر،، کی گراں قدر خدمات پر انتہائی خراج تحسین کا اظہار
شعبہ صحافت میں ،،روزنامہ نوائے دیر،، کی پاکستان کیلے گراں قدر خدمات عظیم نگاہوں سے دیکھا جاسکتا ہیں.* ڈاکٹر سید سلمان بخاری
پاکستان کے عوام اور بلخصوص اہلیان ملاکنڈ ڈویژن کیلے روزنامہ ,,نوائے دیر,, کی بہت مہرباں اکاوشیں ہیں.* ڈاکٹر سید سلمان بخاری
پاکستان کی منفرد روزنامہ ،،نوائے دیر،، کی اردو زبان میں اشاعت و ترویج ملک کی ترقی کیلے اہم سنگ میل ہے.* ڈاکٹر سید سلمان بخاری
پاکستان کی اقتصادی اور معاشی مسائل کے حل نکالنے جبکہ سماج میں مظلوموں کی دادرسی کرنے کیلے روزنامہ،،نوائے دیر،، کی صدا ہمیشہ مثبت رہی.* ڈاکٹر سید سلمان بخاری
روزنامہ ،،نوائے دیر،، کی پاکستان کیلے خدمات سے انتہائی مطمئن ہوں۔پاکستان کے پڑھے لکھے نوجوانوں اور ہر مکاتب فکرز سمیت کالجز اور یونیورسٹیوں کے طلباء و طالبات سے اپیل کرتا ہوں کہ اپنی سماجی زندگی میں روزنامہ ،،نوائے دیر،، کی مطالعہ یقینی بنائیں.* ڈاکٹر سید سلمان بخاری
جاری کردہ
شعبہ انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ
متحدہ قومی موومنٹ صوبہ خیبرپختونخوا