آئی ایم ایف صنعتی شعبے کو ریلیف دینے کی تجاویز پرغورکرنے پر رضامند

Spread the love

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے صنعتی شعبے کے لیے سیفک کی تجاویز پر غور کرنے پر رضامندی ظاہر کردی۔

آئی ایم ایف نے صنعتی شعبے پر سبسڈی کے بوجھ کو کم کرنے اور صنعتی شعبے کے بجلی کے بلوں میں کمی کے لیے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (SIFAC) کی تجاویز پر غور کرنے پر اتفاق کیا ہے

جس سے صنعتی شعبے پر سبسڈی کا بوجھ کم ہوگا۔

91 فیصد تک جبکہ صنعتی علاقوں میں بجلی کے بلوں کی مد میں 29 فیصد تک بچت ہوگی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ ہفتے اس حوالے سے پاکستانی اور آئی ایم ایف انتظامیہ کے درمیان ورچوئل مذاکرات ہوں گے۔

جس میں اربوں روپے کے قرضوں کے خاتمے کے منصوبے کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button