سوات: ایڈیشنل ایس پی سوات کا انتہائی حساس نوعیت کے پولینگ سٹیشنز کا دورہ

Spread the love

سوات(بیورورپورٹ) ایڈیشنل ایس پی سوات غلام صادق خان نےسرکل سٹی او سیدو کے مختلف انتہائی حساس نوعیت کے پولینگ سٹیشنز کا دورہ کیا ۔

م ایس ڈی پی سو سرکل حبیب شاہ اور دیگر پولیس افسران کو انتہائی حساس نوعیت کے پولنگ سٹیشنوں کیلئے موثر حکمت عملی بنانے اور بہترین سیکورٹی انتظامات کرنے کے سخت ہدایات جاری کیں۔

اس موقع پر ایڈیشنل ایس پی سوات نے پولینگ سٹیشنوں میں انسٹال سی سی ٹی وی کیمروں کے ساتھ ساتھ آمدہ راستہ، باؤنڈری وال اور سیٹنگ ایریا کو بھی جائزہ لیا

جبکہ ایس ڈی پی او سرکل سیدوشریف نے انہیں آمدہ انتخابات کیلئے اٹھائے جانے والے اقدامات اور سیکورٹی انتظامات کے بارے میں بریفنگ دی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button