پی ایس ایل9؛ آج لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز مدمقابل ہوں گی

Spread the love

لاہور: لاہور قلندرز آج ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 میں جیت کے راستوں پر واپسی کے خواہاں ہیں۔

ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 میں لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز آج قذافی اسٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گے۔ دفاعی چیمپئن اپنی باؤلنگ میں نمایاں بہتری لانے کی فکر میں ہوں گے۔

پہلے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے 196 رنز کا ہدف باآسانی حاصل کر کے باؤلرز کی کارکردگی پر سوالیہ نشان لگا دیا۔ کپتان شاہین شاہ آفریدی نے قدرے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا، حارث رؤف اور زمان خان رنز کا بہاؤ روکنے میں ناکام رہے، دونوں دباؤ کا شکار ہوں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button