بلوچستان کے بعد سندھ میں تیل و گیس کے مزید ذخائر دریافت

Spread the love

کراچی: سندھ میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں جب کہ گزشتہ دنوں بلوچستان کے ضلع کوہلو میں بھی گیس کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔

آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی نے بتایا ہے کہ او جی ڈی سی ایل کمپنی نے سندھ میں تیل اور گیس کے ذخائر دریافت کر لیے ہیں۔

خیرپور ضلع میں یہ کنواں روزانہ 14.3 ملین معیاری مکعب فٹ گیس پیدا کرے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button