
ضلعی انتظامیہ دیر پائین
ڈپٹی کمشنر دیر پائین جناب واصل خان کے زیر صدارت ضلع دیر پاٸین میں جاری انسداد پولیو مہم کے دوسرے روز ایوننگ ریویو میٹنگ کاانعقاد
این۔سٹاف افیسر نے انسداد پولیو مہم کے دوسرے دن کی کارکردگی،کوریج,ریفیوزل اور سیکیورٹی کے حوالے سے تفصیلی بریفینگ دی۔
اسسٹنٹ کمشنر تیمرگرہ ڈاکٹر ندا اقبال ، ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر ولی خان، ڈاکٹر اسفندیاراور نے اپنے اپنے مانیٹرنگ ایریاز کے حوالے سے بریفینگ دی۔
ڈپٹی کمشنر نے انسدادِ پولیو مہم کی فیلڈ سرگرمیوں ، یونین کونسل کوریج اور دئیے گئے اہداف کا تفصیلی جائزہ لیا۔
ہدایات ڈپٹی کمشنر. ۔
۔ کل تک مطلوبہ ٹارگٹ کو کور کریں۔ ایریا مانیٹرنگ انچارج کی مانیٹرنگ کریں۔
۔ پولیو مائیکروں پلان کے تمام انڈیکیٹرز پر عمل در عمل یقنی بنائیں۔
۔ فول پروف سیکورٹی کور یقنی بنائے ، پولیس اور لیویز اہلکار تمام پولیو ورکرز مارننگ اسمبلی میں موجود ہونگے۔
۔ کسی بھی فیلڈ ایشو کو بروقت رپورٹ کریں تاکہ جلد از جلد اس کو حل کیا جائے۔
۔ میٹنگ میں جناب زکریا ( فوکل پرسن ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ) ،نمائیندہ پولیس ، ایجوکیشن نے بھی شرکت کی۔