
ضلعی انتظامیہ دیر پائین
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا جناب علی آمین گنڈاپور صاحب کے جاری کردہ ہدایات کی روشنی میں رمضان المبارک کی بابرکت مہینہ میں عوام کو خوراک کی اشیاء سرکاری نرخ پر فروخت کو یقینی بنانے کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر ضلع دیر پائین جناب واصل خان صاحب کے زیرنگرانی محکمہ خوراک اور ضلعی انتظامیہ کے اہلکاروں نے آج بمورخہ8 مارچ 2024 کو سرکاری نرخنامے کو عوامی آگاہی کے لئے تحصیل منڈہ کے مختلف بازاروں میں نمایاں جگہوں پر لگایا گیا۔سرکاری نرخناموں پر عمل در آمد نہ کرنے والے،نرخنامہ کو نمایا جگہ پر آویزاں نہ کرنے والے دکانداروں کےخلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائی گی۔ صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں ہر بازار میں پرائیس مانیٹرنگ ڈیسک قائیم کی گئی ہی