خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ہیڈ کواٹر دیر سکاوٹس میں تقریب کا اہتمام

Spread the love

تیمرگرہ ڈسٹرکٹ رپورٹر

خواتین کے عالمی دن کے موقع پر لوئر دیر میں ہیڈ کواٹر فرنٹیئر کور نارتھ اور ہیڈ کواٹر دیر سکاوٹس میں تقریب کا اہتمام کیا گیا تقریب میں اسسٹنٹ کمشنر تیمرگرہ ندااقبال کے علاؤہ خواتین کی حقوق کیلئے کام کرنے والی عالمی ایوارڈ یافتہ خواتین نے شرکت کی، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقررین کا کہنا تھا کہ خواتین کو بااختیار اور معاشرے میں باعزت روزگار کیلئے مواقع دینا ناگزیر ہےاورمعاشرے میں خواتین مردوں کی شانہ بشانہ کام کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں. مقررین کا کہنا تھا کہ حکومت کو خواتین پر گھریلوں تشدد سے بچنے کیلئے موثر قانون سازی کی ضرورت ہےتاکہ گھروں میں کام کرنے والی خواتین بھی آزاد اور خوشحال زندگی بسر کرسکیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button