ٹی ایم او کے زیر نگرانی تیمرگرہ بازار میں پرائیس مانیٹرنگ ڈیسک قائیم

Spread the love

ضلعی انتظامیہ دیر پائین

ڈپٹی کمشنر دیر پائین جناب واصل خان کے احکامات کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر تیمرگرہ ڈاکٹر ندا اقبال اور ٹی ایم – او تیمرگرہ جناب قادر نصیر کے زیر نگرانی تیمرگرہ بازار شہید چوک میں پرائیس مانیٹرنگ ڈیسک قائیم کیا گیا۔ شہری موقع پر متعلقہ دکاندار کے خلاف شکایت درج کریں گے۔ پرائس مانیٹرنگ ڈیسک 7 بجے سے افطاری تک فعال رہے گا۔
اس کے علاوہ ڈپٹی کمشنر کے زیر نگرانی پرائیس مانیٹرنگ کمیٹیاں بھی قائیم کی گئی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button