دیر پائین: ناجائیز منافع خوروں کے خلاف کریک ڈاون

Spread the love

ضلعی انتظامیہ دیر پائین

ڈپٹی کمشنر دیر پائین جناب واصل خان کے ہدایات کی روشنی میں آج اسسٹنٹ کمشنر لال قلعہ جناب نور ذالی خان نے کمبڑ بازاروں میں پرائیس مانیٹرنگ ٹیمز کے رپورٹ پر کاروائی کرتے ہوئے کئی دکانداروں کے خلاف قانونی کاروائی کی۔ اسسٹنٹ کمشنر لال قلعہ کے زیر نگرانی کمبڑ بازار میں رمضان پرایس مانیٹرنگ ڈیسک بھی قائیم کی گئ ہے جہاں شہری موقع پر اپنے شکایات درج کرسکتے ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ نرخنامہ کو سب ڈویژن لال قلعہ کے تمام بازاروں میں آویزاں کی گئ ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button