
(سوات) ریجنل پولیس افیسر ملاکنڈ محمد علی خان اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سوات شفیع اللہ گنڈاپور نے ہ ترقی پانے والے حبیب اللہ خان کو ایس پی رینک لگادیا۔ اس موقع پر انہوں نے ایس پی حبیب اللہ خان کو ترقی پانے پر مبارکباد دی۔ حبیب اللہ خان کو آئی کے پی اخترحیات خان نے ترقی دیکر انہیں ایس پی ٹریفک وارڈن سوات تعینات کرنے کے احکامات جاری کئے تھے۔جس کے بعد انہیں باقاعدہ ایس پی رینک لگادیا گیا ہے ۔