
ضلعی انتظامیہ دیر پائین
پرائیس مانیٹرنگ ٹیمز کی رپورٹس پر اوچ بازار میں گراں فروشوں کے خلاف کاروائی۔
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا جناب علی آمین گنڈاپور کے جاری کردہ ہدایات کی روشنی میں رمضان المبارک کی بابرکت مہینہ میں عوام کو خوراک کی اشیاء سرکاری نرخ پر فروخت کو یقینی بنانے کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر ضلع دیر پائین جناب واصل خان احکامات کی روشنی میں ریاض احمد (اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر) اور سلطان روم خان (اسسٹنٹ) کا اوچ بازار تحصیل ادینزئی میں واقع قصائیوں کے دوکانوں کو چیک کیا ۔ سرکاری نرخنامہ آویزاں نہ کرنےاورسرکاری ریٹ سے تجاوز پرمتعلقہ دوکانداروں کے خلاف فوڈ ایکٹ کے تحت متعلقہ تھانہ میں (ایف ۔آئی ۔ار) درج کی گئ