دیر پائین: سرکاری نرخنامہ پر گوشت فروخت نہ کرنے والے قصائیوں کے خلاف کریک ڈاون

Spread the love

ضلعی انتظامیہ دیر پائین
تیمرگر بازار میں سرکاری نرخنامہ پر گوشت فروخت نہ کرنے والے قصائیوں کے خلاف کریک ڈاون۔
ڈپٹی کمشنر دیر پائین جناب واصل خان کے احکامات اور رمضان پرائیس مانیٹرنگ ٹیمز کے رپورٹس کی روشنی میں آج تیمرگرہ بازار میں میں فوڈ انسپکٹر کاشف احسان نے پولیس سیکورٹی کے ساتھ تیمرگرہ بازار کا تفصیلی وزٹ کیا-
تیمرگرہ بازار میں سرکاری نرخ سے زیادہ گوشت فروخت کرنے والے 10 قصائیوں کو گرفتار کر کے پولیس موبائل میں فوڈ گودام منتقل کر کے موقع پر 10/10 ہزار روپے جرمانہ عائید کیا گیا۔ آئندہ کیلئے وارننگ دی کہ اگر آج کے بعد کسی نے سرکاری نرخ سے زیادہ نرخ پر اشیاء خورد نوش فروخت کی جرمانے کے ساتھ ساتھ جیل جیل بھیج دیا جائے گا-

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button