بی جے پی کی مسلم دشمنی جاری، علی گڑھ شہر کا نام تبدیل کرنے کی تجویز پاس

Spread the love

بھارت کی ہندو انتہا پسند حکمران جماعت بی جے پی ملک سے مسلمانوں کی شناخت کو مٹانے کی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مسلم شناخت والے شہر علی گڑھ کا نام تبدیل کر کے ہری نگر رکھنے کی تجویز کو حکمران جماعت بی جے پی کے حمایت یافتہ میونسپل کارپوریشن بورڈ نے منظور کر لیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تجویز حتمی منظوری کے لیے ریاستی حکومت کو بھیج دی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاستی حکومت پہلے ہی مسلمانوں کے نام سے منسوب کئی شہروں کے نام تبدیل کر چکی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button