طورخم بارڈر: افغان طالبان نے پاکستانی مزدور کو آنے سے روک دیا

Spread the love

پاکستانی مزدوروں کا کہنا ہے کہ سب کچھ ہونے کے باوجود بھی نہیں چھوڑتے ۔
لنڈیکوتل (صائم افریدی)ضلع خیبر لنڈیکوتل بائی پاس ٹنڈیل کے قریب طورخم بارڈر کے مزدوروں کا افغان حکام کی طرف سے طورخم بارڈر پر مزدوروں کابے جاتنگ کرنے اور مزدوروں پرپابندی کے خلاف احتجاجی دھرنا شروع کردیا گیا ہیں ان کا کہنا ہے کہ بہت وقت سے مشکالات سے دوچار ہے اور بارڈرز پر آنے جانے میں کافی مشکالات کا سامنا کرنا پڑتا ہے انہوں نے دونوں اطراف کے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیاہے کہ بارڈر پر مزدوروں کیساتھ نرمی سے پیش آئے ۔انہوں نے کہا ۔ کہ تمام مطالبات تسلیم ہونے تک احتجاج جاری رہے گا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button