دیر پائین: کم وزن اور ناقص گوشت کی فروخت پر متعلقہ قصائی پر جرمانے عائد کرکے جیل بھیج دیا

Spread the love

ضلعی انتظامیہ دیر پائین

ڈپٹی کمشنر افس پرائس کمپلینٹ سیل کو موصول ہونے والے شکایت پر فوری کاروائی۔
ڈپٹی کمشنر دیر پائین جناب واصل کے ہدایات کی روشنی میں آج ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ریونیو جناب طارق خان نے عوامی شکایات پر فوری کاروائی کرتے ہوئے تالاش بازار میں کم وزن اور ناقص گوشت کی فروخت پر متعلقہ قصائی پر جرمانے عائد کرکے جیل بھیج دیا۔ پرائیس مانیٹرنگ ٹیمز کی رپورٹس پر دیر پائین کے تمام سب ڈویژن میں گراں فروشوں ۔ ذخیرہ اندوزوں ، ناقص خوراک کی فروخت پر کاروائیاں جاری ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button