
سوات(بیورورپورٹ)
انگلینڈ سے پی ایچ ڈی PhD ڈگری کرنے کے بعد پروفیسر ڈاکٹر کو ثر علی شاہ کو امریکی یونیورسٹی نے تعلیم کے شعبے میں خدمات سر انجام دینے پر اعزازی PhD ڈگری دینے کا اعلان کردیا۔
اس کے ساتھ ساتھ نعمانیہ اسکول سسٹم کو best innovative school award کے لئے نامزد کیا۔
اس سلسلے میں ڈاکٹرکوثر علی شاہ 9 فروری 2024 کو خصوصی طور پر امریکہ بلایا گیا ہے جہاں پر ان کو ڈگری اور ایوارڈ ملے گا۔