
اہم ہدایات۔
۔ ووٹ ڈالنے کے لیے اصلی شناختی کارڈ کا ساتھ ہونا لازمی ہے،شناختی کارڈ کی کاپی یا سافٹ کاپی ووٹ ڈالنے کے لیے قابل قبول نہیں ہوگی،زائد المعیاد شناختی کارڈ پر ووٹ ڈالا جا سکتا ہے
۔ ووٹ ڈالنے کے لئے اپنے باری کا انتظار کریں۔ بزرگ شہریوں اور سپیشل پرسن کی خاص خیال رکھیں۔
۔ الیکشن ڈیوٹی پر مامور الیکشن سٹاف اور سیکورٹی اہلکاروں کے کے ساتھ تعاون کریں۔
۔ ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد پولنگ سٹیشن سے سیدھا گھر جائے۔ پولنگ سٹیشن کے باہر بے جا ہجوم سے گریز کریں۔
۔ کسی کے ساتھ سیاسی تکرار نہ کریں۔ کسی بھی صورت قانون اپنے ہاتھ میں نہ لیں۔
۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان اورصوبائی حکومت کی طرف سے جاری کردہ تمام ہدایات پر عمل کریں۔
۔ الیکشن کے دوران سوشل میڈیا پر پھلانے والے افواہوں پر یقین نہ کریں۔
۔ الیکشن کے دوران بھائی چارے کی فضا قائیم رکھیں۔
۔ الیکشن کے اختتام پر جیسے ہی متعلقہ حلقے کا ریٹرینگ آفیسرحتمی نتائیج جاری کریں گے۔ تمام حلقوں کی نتایج
جاری کئے جائیں گے ۔
۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے میڈیا کوڈ آف کنڈکٹ کے مطابق میڈیا پولنگ ختم ہونے کے ایک گھنٹے بعد رزلٹ نشرکرسکے گا۔
شعبہ تعلقات عامہ / میڈیا سیل ڈپٹی کمشنر آفس دیر پائین