پولیو مہم میں شریک ٹیمز کے کارکردگی معائنہ رپورٹ سب ڈویژن ثمرباغ

Spread the love

مورخہ 02/05/2024
محترم ڈپٹی کمشنر دیر لوئیر جناب واصل خان کے ہدایات کی روشنی میں اج اسسٹنٹ کمشنر ثمرباغ جناب محمد سہیل صاحب نے جاری پولیو مہم میں شریک ٹیمز کے کارکردگی کا جائزہ لیا۔ یونین کونسل معیار میں مصروفِ عمل ٹیمز کے ٹیلی شیٹ, کولڈ چین و وایلز کے معائنہ کیساتھ ساتھ سیکیورٹی کی موجودگی و فیلڈ کارکردگی کا جائزہ لے کر تسلی بخش پایا گیا۔ ٹیمز کو ہدایات جاری کی گئی کہ ٹیلی شیٹ پر رجسٹر NA بچوں کو ہر صورت راونڈ کے اخر میں ویکسین دیا جائے تاکہ روزمرہ کارکردگی کا تناسب مثبت رہے اور کوئی بچہ بغیر ویکسین نہ رہ سکے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button