بونیر: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کا بارشوں سے متاثرہ گھروں کا دورہ

Spread the love

بونیر(اے ار عابد سے)
ڈپٹی کمشنر بونیر حامد علی خان کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریلیف و انسانی حقوق سید اکرم شاہ نے حالیہ بارشوں سے ضلع بونیر اور شانگلہ کے بارڈر پرواقع تحصیل چغرزئ کے گاوں گنشال سر میں میں زمین میں دھنسے دس متاثرہ گھروں کا دورہ کیا اور متاثرہ خاندانوں کے ساتھ اظہار ھمدردی کی اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ہر ممکن امداد کی یقین دھانی کروائی اور تمام متاثرین کو اج جمعرات کے روز ڈی سی افس ڈگر بلاکر امدادی سامان حوالے کرنے کا وعدہ کیا ۔ اس موقع پر ائس ڈی او سی اینڈ ڈبلیو اور دوسرے انجنیئرز اور پٹواری حلقہ اور علاقہ عمائدین بھی موقع پر موجود تھے۔متاثرہ خاندانوں اور علاقہ عوام نے ضلعی انتظامیہ کے اس اقدام کو سراہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button