لنڈیکوتل: چاروازئی چیک پوسٹ ڈبے میں نصب بارودی مواد ناکارہ

Spread the love

ضلع خیبر تحصیل لنڈیکوتل چاروازئی چیک پوسٹ دیوار کیساتھ بارودی مواد ڈبے میں نصب کیا گیا تھا ۔
لنڈیکوتل (صائم افریدی) ضلع خیبر لنڈیکوتل تحزیب کاری کے غرض سے چاروازئی چیک پوسٹ کے قریب مشکوک ڈبہ نصب کیا گیا تھا ۔ جس کے بعد خیبر چاروازئی پولیس نے چیک پوسٹ کو خالی کرکے پوزیشن سنبھال لیا اور فورآ بی ڈی ایس سکواڈ کو اطلاع دی ۔ جسکے فورآ ہی بی ڈی ایس سکواڈ جائے وقوعہ پر پہنچ کر بارودی مواد کو ناکارہ بنا دیا ۔ جس میں تقریباً بارودی مواد کی مقدار 8 کلوگرام تھی ۔ ڈی پی او خیبر سلیم عباس کلاچی نے واضح کیا کہ یہ ایک بزدلانہ فعل ہے اور دہشت گردوں کی ہر کوشش کو ناکام بنائینگے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button