
موضع تیمرگرہ تحصیل تیمرگرہ ضلع دیر پائین میں بندوبست اراضیات کے سلسلے میں پیمائش اراضیات کا عمل جاری ہے، آپ مالکان و کاشتکاران مذکورہ بالا موضع اپنے متعلقہ پٹواری ،گرداور و تحصیلدار بندوبست سے قریبی رابطہ یقینی بنائے۔ اور موقع پر اپنے اراضیات / جائیداد ہائے کی نشاندہی کراکر درست پیمائش میں اپنا کردار ادا کریں۔