بونیر پولیس کی غیر قانونی اسلحہ کے خلاف بڑی کارروائی، متعدد گرفتار

Spread the love

بونیر (اے ار عابد سے )ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بونیر شاہ حسن کی سربراہی میں امن آمان کی صورتحال بہتر بنانے اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف رات گئے سڑکوں پر کارروائی میں ضلع کے مختلف مقامات پر رات کو ناکہ بندیوں اور سنیپ چیکنگ کی جارہی ہے ۔ناکہ بندی کے دوران مجموعی طور پر محتلف مقامات پر ملزمان سے ایک عدد بندوق ، 6 عدد پستول ، 128 عدد کارتوس برآمد کرکے ملزمان گرفتار کر کے ان کیخلاف مقدمات درج رجسٹرڈ کئے ہیں
پولیس ترجمان کے مطابق ڈی پی او بونیر نے واضح ھدایات دئے ہے کہ بونیر پولیس کا عزم جرائم سے پاک پُرامن معاشرے کا قیام کا ہے جو ہر ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button