
پشاور ( ) 12 رکنی تاجر اتحاد پشاور کا مشاورتی اجلاس
مرکزی ممبر 12 رکنی واجد مہمند کی دفتر میں منعقد ہوا جس میں محمد جان مہمند ۔ حاجی طارق سعید ۔ نعمان زیب خوشی ۔ رحمان گل ۔ عبدالوہاب آفریدی یار محمد شاہین ۔ سجاد وحید ۔ خان بابا ۔ محمد عرفان نے شرکت کی یہ ہنگامی اجلاس سرحد چیمبر آف کامرس کے الیکشن کہ حوالہ سے مشاورت کیلئے منعقد ہوا جس میں متفقہ طور پر یہ فیصلہ ہوا کہ 12 رکنی تاجر اتحاد بہت جلد اپنے آئیندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریگی