
ضلعی انتظامیہ دیر پائین
ال پارٹیز گرینڈ جرگ کا ڈپٹی کمشنر دیر پائین جناب واصل خان کے ساتھ تیمرگرہ انکروچمنٹ، عوامی مسائیل کے حل کے لئے تیمرگرہ میں پبلک فورم ، تیمرگرہ بس سٹینڈ میں سہولیات کی فراہمی ، تیمرگرہ ہسپتال میں صحت کی سہولیات اور صحت کارڈ کا اجرا، میڈیکل لبیارٹریوں کی چیکنگ، تالاش ٹی۔ ایم۔ اے اہلکاروں کی تعداد بڑھانے، ملاکنڈ ڈویژن کی فری ٹیکس زون ، میگا پروجیکٹس پر دوبارہ کام شروع کرنے کے حوالے سے میٹنگ۔ شروع کیا جائے۔
۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا ضلعی انتظامیہ کے متعلق جو بھی کام ہو اس پر عمل درآمد کے لئے تمام سٹیک ہولڈرکو آج ہی ہدایت دی جائے گی۔۔ کچھ مسائیل مرکزی حکومت کے ساتھ تعلق رکھتے ہیں جس کے لئے مرکزی حکومت کو مراسلہ ارسال کیا جاے گا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ تیمرگرہ ماڈل سٹی پلان پر کام شروع کردیا گیا ہے۔ تیمرگرہ توسعی پراجیکٹ سے تیمرگرہ میں ٹریفک ، نکاسی آب کا مسٗلہ بھی حل ہوجاے گا۔ تیمرگرہ بازار میں کئی ماہ پہلے انکروچمنٹ ایریا پرمارکنگ کی گئی ہیں۔ جس دکاندار نے انکروچمنٹ کیا ہے ان کو چاہیے کہ رضاکارانہ طور پر تجاوزات کو ہٹائے۔ ضلعی انتظامیہ ہر قسم تعاون کریں گے۔