
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال افتخار شاہ کے خصوصی ہدایت پر ٹریفک پولیس وارڈنز لواری ٹنل میں ٹریفک ڈیوٹی کے ساتھ ساتھ عوام کی خدمت میں مصروف ہے۔
نوٹ ! لواری ٹنل رسائی روڈ میں برفباری اور پھسلن کی وجہ سے سنو چین لگاے جارہےہیں
شعبہ اطلاعات وتعلقات عامہ ڈسٹرکٹ لوئر چترال پولیس