
ضلعی انتظامیہ دیر پائین
ڈپٹی کمشنر دیر پائین جناب واصل خان کے احکامات کی روشنی میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل جناب بشیر خان کے زیر صدارت انسداد پولیو مہم کے حوالے سے ریویو میٹنگ کاانعقاد
این۔سٹاف افیسر نے گزشتہ انسداد پولیو مہم کے حوالے سے مختلف انڈیکٹرز، فیلڈ ایسشوز کارکردگی،کوریج,ریفیوزل اور سیکیورٹی کے حوالے سے تفصیلی بریفینگ دی۔
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(جنرل) نے انسدادِ پولیو مہم کی مختلف انڈیکٹرز فیلڈ سرگرمیوں ، یونین کونسل کوریج ، اورسائیٹ ، منجمنٹ، احتسابی عمل اور دئیے گئے مختلف اہداف کا تفصیلی جائزہ لیا۔
ہدایات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر. ۔
۔ پولیو مہم کے دوران صحت کے مراکز سے سے ڈی۔ پی ۔ سی ۔ آر کو بروقت رپورٹنگ ہونی چاہیے۔ اس کے لئے محکمہ صحت فوکل پرسن کے انتخاب کریں۔
۔ پولیو مہم میں تجربہ کار اہلکاروں کے ڈیوٹیاں لگائی تاکہ مطلوبہ احداف کو حاصل کئی جا سکیں۔ جن کی کارکردگی اچھی نہیں ہے ان کے اگلے پولیو راونڈ میں ڈراپ کریں۔
۔ کوئی بھی ٹیم سیکورٹی کے بغیر فیلڈ میں نہیں جائیگی۔ پولیو مہم کے دوران فیلڈ ورکرز کو سیکورٹی کور دی جائے۔
۔ کم احداف کی ایمپرومنٹ کے لئے سٹیک ہولڈر منصوبہ بندی کریں۔
مس چلڈرن، ریفوزل بروقت کور کریں۔
۔ پولیو مائیکروں پلان کے تمام انڈیکیٹرز پر عمل در عمل یقنی بنائیں۔
میٹنگ میں ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر جہانزیب ، ڈاکٹر نور حمید ، ڈاکٹر اسفندیار، ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (میل) جناب لیاقت علی ، ڈی۔ ایس۔پی سیکورٹی، نمائیندہ ڈپی۔ پی۔ او جناب فضل کریم نے شرکت کی۔