
سوات کے علاقہ مٹہ میں نجی سکول کے کلاس روم کی چھت گرنے کا واقعہ۔
وزیر اعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور کا واقعے میں متعدد بچوں کے زخمی ہونے پر اظہار افسوس۔
زخمی بچوں کی جلد صحت یابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار۔
وزیر اعلی کی ضلعی انتظامیہ کو زخمی کو بچوں کو بروقت اور بہترین طبی امداد کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت۔