ایپکا وفد کی نو تعینات ڈی اے او مختیار جان سے ملاقات، کلرکس برادری کی اہمیت پر زور

Spread the love

لویردیر )محکمہ تعلیم ایپکا کے صدر علی اکبر بادشاہ اور آل کلرکس کے سینیر نائب صدر ملک شاد محمد خان کی قیادت میں ایپکا کانمائندہ وفد کا نوتعینات ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر محمد مختیار جان کے ساتھ ملاقات
وفد نے نوتعینات ڈی اے او کو مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
اس موقع پر ڈی اے او نے یقین دلایا کہ کلرکس برادری سرکاری مشینری چلانے میں اہم رول ہے انشاللہ تمام دفاتر کے آمور احسن طریقے سے چلائیں گے اور کسی کو شکایت کا موقع فراہم ہونے نہیں دیں گے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button