
ضلعی انتظامیہ دیر پائین
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ جناب علی امین خان گنڈاپور صاحب کا نیا اقدام ( گوڈ گورننس عوامی ایجنڈا کے تحت) تحصیل خال میں دریاے پنجکوڑہ پر مکینیکل رائڈ / چئیر لفٹ کا معاینہ
ڈپٹی کمشنر دیر پائین جناب محمد عارف خان کے احکامات کی روشنی میں دریاے پنجکوڑہ پر مکینیکل رائڈ / چئیر لفٹ کا معاینہ کیا گیا۔ آپریٹر کو ہدایات کی گئی کہ روزانہ کے بنیاد پر چئیر لفٹ کا معاینہ کریں۔ کنجائش سے زیادہ سواری نہ بٹائیں۔