لوئیر دیر) وڈیگرام کے مقام پر دریا ئے پنجکوڑہ میں نوجوان ڈوب گیا ریسکیو اہلکاروں کا سرچ اپریشن جاری ریسکیو 1122 تیمرگرہ کے زرائع کے مطابق17سالہ سلمان خان وڈیگرام کے مقام پر دریا ئے پنجکوڑہ میں ڈوب گئے اطلاع ملنے پر ریسکیو1122کی غوطہ خور ٹیم نے ریسکیو اپریشن شروع کیا ہے اور اخری اطلا عات تک ڈوبنے والے نوجوان کی لاش نہ مل سکی ان کی اہل خانہ غم سے نڈھال ہے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے دفعہ 144کے تحت دریا ئے پنجکوڑہ میں نہانے پر پابندی عائد کرنے کے باجود دریا ئے پنجکوڑہ میں بڑی تعداد میں لوگ نہا رہے ہیں امسال درجنوں نوجوان دریا ئے پنجکوڑہ کی نذر ہو کرڈوب گئے ہیں۔