لوئر دیر: میدان ڈھیروں بانڈگی میں موٹر کار حادثہ، 2 افراد جاں بحق، 3 زخمی

Spread the love

لوئر دیر : میدان ڈھیروں بانڈگی میں موٹر کار حادثے کا شکار ہو کر کائی میں گر گئے،
حادثے میں دو افراد جانبحق اور تین شدید زخمی ہوگئے،
ریسکیو 1122 ٹیم نے بروقت موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرتے ہوئے لعل قلعہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے،
جانبحق میں فیضان اور فیصل جب کے زخمیوں میں فاروق، الہام اور عرفان شامل ہیں تمام افراد کا تعلق میدان مانیال سے ہیں،

*

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button