دیر بالا: گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول ماتاڑ کے اساتذہ نے بچیوں کو سکول سے نکال دیا

Spread the love

دیر بالا واڑی( شیخ ابو سعید )
گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول ماتاڑ کے اساتذہ کرام نے چھٹی کلاس سے لیکر سیکنڈ ائیر تک بچیوں کو سکول سے نکال دیا۔ویلج کونسل ماتاڑ کے منتخب چئیرمین ملک خان زیب خان اور قومی مشر ملک شاہ نواز خان ودیگر مشران گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول نہاگدرہ ماتاڑ کے خلاف پریس کانفرنس کرتے ہوئے محکمہ ایجوکیشن دیربالا سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔اگر محکمہ ایجوکیشن دیربالا اور ہائیر سیکنڈری سکول نہاگ ماتاڑ کے اساتذہ نے ہمارے بچیوں کو تعلیم سے محروم کیا تو 9 تاریخ پر مین دیر چترال روڈ پر احتجاج کال دیں گے۔۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button