راجن پور: ہیڈ ماسٹر نے درخت کاٹ کر پیسے اپنی جیب میں ڈالے، سی ای او کی خاموشی پر سوالات

Spread the love

راجن پور: گورنمنٹ ہاٸی سکول ونگ کے ہیڈ ماسٹر نے پلانٹ فار پاکستان وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز کے ویژن کو روندتے ہوے درختوں کی کٹاٸی کرأدی
بجاٸے درخت لگانے کے درختوں کا دشمن بن گیا
ہالانکہ اس کی کٹاٸی کے لیے سی ای او کو درخواست دینی پڑتی ہے
سی ای او ایجوکیشن محکمہ فاریسٹ کو لکھتا ہے محکمہ فاریسٹ والے اتے ہیں اور اس کی پیماٸش کرتے ہیں اورپیماٸش کے بعداس کا ریٹ بتاتے ہیں کہ اتنے میں اپ بیچ سکتے ہیں اس کے بعد أخبار اشتہار ہوتا ہے
تب جا کے رینیو اتا ہے اور وہ بھی سکول کے ترقیاتی کام میں استعمال ہوتاہے
لیکن ہیڈ ماسٹر صاحب نے شاٹ کٹ اختیار کرتے ہوٸے درخت بیچ کر پیسے اپنی جیب ڈال دیے جناب سی ای او صاحب کی خاموشی اس کےاختیارات پرسوالیہ نشان ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button