
ضلعی انت انتظامیہ دیر پائین
وزیراعلٰی خیبر پختونخواہ عوامی ایجنڈا کے تحت ڈپٹی کمشنر دیر پائین جناب محمد عارف خان کے احکامات کی روشنی میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) جناب بشیر خان کے زیرصدارات ریسٹ ہاوس تیمرگرہ میں تاجر برادری کے لئے خصوصی کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔
۔ کھلی کچہری میں سیڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ریونیو جناب طارق خان ۔ تمام محکمہ جات کے سربراہان ، تاجر برادری ، دیر چیمر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے صدر جناب نور عالم بادشاہ و دیگر عہداداران ، ہول سیلز ڈیلرز اور تاجر نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
۔ تاجر برادری نے اپنےت شکایات اور تجاویز انتظامی افسران کے سامنے پیش کی۔ ،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے شکایات کے حوالے سے محکمہ جات کے افسران کوان پر جلد از جلد عمل درآمدکرنے کی احکامات جاری کیں۔ بعض شکایات پر متعلقہ محکمے کے سربراہان نے موقع پر وضاحت کی۔
اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے کھلی کچہری کے اغراض و مقاصد بیان کرتے ہویے کہا کہ اس سپیشل کھلی کچہری کے انعقاد کا مقصد تاجر برادری کے مسائیل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنا ہیں۔ تاجر برادری کے تمام تجاویز نوٹ کی گئی ہیں اور اس کو مذید کاروائی کے لئے متعلقہ محکمہ جات کو ارسال کی جائیگی۔ اس کھلی کچہری کا مقصد تاجر برادری کو درپیش مسائیل اور ان کے تحفظات اور تجاویز پر عمل درآمد یقینے بنانا ہیں۔ وریراعلی خیبر پختنونخواہ عوامی ایجنڈا ، پرایس کنٹرول ، معیاری خوراک کی فراہمی ، غیر معیاری خوراک ، ملاوٹی دودھ ، نرخنامہ کی عدم دستیابی پر عمل درآمد جاری ہیں۔ غیرمعیاری خوراک ، مناسب ریٹس ، بازاروں میں تجاویزات ، کم وزن کے روک تھام میں تاجری برادری اپنا کردار ادا کریں۔
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے ضلعی انتظامیہ کے ساتھ تعلق رکھنے والے ایشوز پر تفصیلی جوابات دئیے ۔اور کہاں کہ وزیراعلی خیبر پختونخواہ عوامی ایجنڈا کے تمام انڈیکیٹرز عوام کے فلاح و بہبود کے لئے ہیں اس پر ہر حال میں