عوامی نیشنل پارٹی تحصیل ناواگی باجوڑ کی تنظیم نو، عمران صدر، عرفت خان جنرل سیکرٹری منتخب

Spread the love

عوامی نیشنل پارٹی تحصیل ناواگی باجوڑ کا تنظیم نو مکمل صدر عمران جبکہ جنرل سیکرٹری عرفت خان منتخب

تفصیلات کے مطابق آج عوامی نیشنل پارٹی تحصیل ناواگی کے کونسل کا اجلاس ضلع الیکشن کمیشن کے چیئرمین شاہ نصیر خان کے زیر صدارت ھوا جس میں تحصیل ناواگی کے عہدیداران کا چناؤ اتفاق رائے سے ھوا
جس میں صدر عمران ۔سینئر نائب صدر نثار خان۔سینئر نائب صدر دویم صابر خان نائب صدر لعل محمد ۔نائب صدر خیر اللہ ترابی۔نائب صدر باد شاہ میر۔جنرل سیکرٹری عرفت خان۔ایڈیشنل جنرل سیکرٹری سمر اللہ ۔ڈیپٹی جنرل سیکرٹری رحمان اللہ۔جائنٹ سیکرٹری عمران2 پریس سیکرٹری مجیب الرحمٰن ۔فنانس سیکرٹری امداد اللہ ۔کلچر سیکرٹری روح اللہ ۔سوشل میڈیا کوآرڈینیٹر او سامہ۔سا لار نصر اللہ منتخب ھوے اجلاس میں عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری علماء مولانا خانزیب ۔مرکزی کونسل کے ممبر ڈاکٹر غلام حبیب ۔ممبر الیکشن کمیشن داؤد خان نے شرکت کی اور تمام عہدیداران کو مبارکباد پیش کی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button