ملاکنڈ: عرفان اللہ خان نے ریجنل پولیس آفیسر کے عہدے کا چارج سنبھال لیا

Spread the love

سوات(بیورورپورٹ)ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ ریجن عرفان اللہ خان نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ۔ نو تعینا ت ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈڈویژن عرفان اللہ خان کو آر پی او آفس سیدو شریف پہنچنے پر پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی دی۔ اس موقع پر ڈی پی او سوات بادشاہ حضرت، ایس پی غلام صادق، ایس پی ٹریفک حبیب اللہ ،ڈی ایس پی ہیڈ کواٹر امجد علی سمیت دیگر افسران بھی موجود تھے نیو تعینات آر پی او نے آفس سٹاف سے بھی ملاقات کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button