واڑی: الخدمت فاؤنڈیشن اور Hope کالج کے درمیان آئی ٹی کورسز کی مفت فراہمی کے لیے معاہدہ

Spread the love

واڑی(شیخ ابوسعید )
الخدمت فاونڈیشن بنو قابل پروگرام اور ہوف کالج آف منیجمنٹ اینڈ ٹیکنکل ایجوکیشن دیر اپر کے درمیان مفاہمت کی یاداشت پر دستخط, Hope کالج کے کمپیوٹر لیب, کلاس رومز و دیگر ضروری سہولیات بنو قابل پروگرام الخدمت فاونڈیشن کے لیے دستیاب ہو نگے, مفاہمت کی یاداشت پر الخدمت فاونڈیشن ضلع دیر بالا کے صدر اکرام اللہ خان اور Hope لرنیگ ہب کے منیجنگ ڈائریکٹر میر مخزن الدین نے دستخط کئے, جبکہ الخدمت فاونڈیشن دیر بالا کے آ ٹی انچارج انجنیئر انعام الحق اور کالج کے فوکل پر سن یا سین خان بھی موجود تھے, واضح رہے کہ صوبہ خیبر پختون خواہ اور دیر بالا میں پہلی مرتبہ الخدمت فاونڈیشن بنو قابل پروگرام کے تحت مفت آی ٹی کورسز پڑھائے جائیں گے,

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button