
ضلعی انتظامیہ دیر پائین
وزیر اعلی خبیر پختونخواہ کے عوامی ایجنڈا اوپن ڈور پالیسی / انٹریکشن ود سیول سوسائٹز کے تحت ڈپٹی کمشنر دیر پائین جناب محمد عارف خان کا ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریلیف اینڈ ہیومن رایٹس) جناب طارق حسین کے ہمراہ صدر الخدمت فاونڈیشن دیر پائین حفیظ ﷲ خاکسار ایڈووکیٹ کے ساتھ میٹنگ
ضلعی صدر نے الخدمت فاونڈیشن کے مختلف سرگرمیوں/ فلاحی کاموں کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی۔
ڈپٹی کمشنر نے دکھی انسانیت کی خدمت اور طبی سہولیات مہیا کرنے پر الخدمت فاونڈیشن دیر پائین کو سراہا اورضلعی انتظامیہ کی جانب سے ہر قسم تعاون کی یقین دہانی کی۔