تھانہ ایون پولیس کی اہم کامیابی ,بھاری مقدار میں شراب برامد

Spread the love

 

ایس۔ڈی۔پی۔او سرکل بمبوریت حسن اللہ کی سربراہی میں ایس۔ایچ۔او تھانہ ایون انسپکٹر صاحب الرحمن اور ٹیم نے دوران ناکہ بندی صحن چیک پوسٹ پر ایک عدد گاڑی از قسم لینڈ کروزر کو روک کر تلاشی لینے پر گاڑی کےخفیہ خانے میں چھپایا ہوا 34.5 لیٹر دیسی شراب (از قسم ٹارہ) برامد۔

گاڑی کا ڈرائیور ملزم بہرام علی شاہ ولد ظفر علی شاہ سکنہ بلچ اور دیگر ملزمان محمد منیرالدین ولد میر امان الدین سکنہ گولدور، سرور ولد سلطان سکنہ دولوموچ گرفتار, مزید تفتیش جاری۔

لوئر چترال پولیس کا عزم، منشیات سے پاک لوئر چترال

شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ ڈسٹرکٹ لوئر چترال پولیس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button